September 10, 2024 10:02 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور جرمنی کے اُن کے ہم منصب نے بھارت-جرمنی دفاعی شراکت داری کا جائزہ لیا، جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی پر توجہ دی گئی
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج بھارت اور جرمنی کے درمیان وسیع تر دفاعی تعاون نیز یوروپی ملکوں پر برآمداتی کنٹرول میں سہولت فراہم کرنے پر زور دیا۔ برلن میں جرمن دف...