September 11, 2024 10:01 PM
لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے 12 افراد کو مذہب تبدیل کرانے کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے
قومی جانچ ایجنسی NIA اور انسداد دہشت گردی دستے ATS کی ایک خصوصی عدالت آج لکھنؤ میں غیر قانونی طور پر مذہب کی تبدیلی کے معاملے میں 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اِس م...