September 15, 2024 10:05 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج جھارکھنڈ میں ٹاٹانگر سے 6 وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی آج سے جھارکھنڈ، گجرات اور اڈیشہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے۔ جناب مودی آج جھارکھنڈ جائیں گے اور ٹاٹانگر جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ٹاٹانگر-پٹنہ وندے ب...