September 15, 2024 2:44 PM
نائب صدر جمہوریہ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج سہ پہر ناگپور میں رام دیو بابا یونیورسٹی کے مقام پر ایک ڈجیٹل ٹاور کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن، ...