September 18, 2024 10:25 PM
ایک پائیدار معاشرے کیلئے پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت کرنے کا یہ ہی وقت ہے: وزیر بھوپندر یادو
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے آج کہا کہ ایک پائیدار معاشرے کیلئے پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت کرنے کا یہ ہی وقت ہے۔ آج گاندھی ن...