April 6, 2025 9:52 PM
بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں اگلے چار سے پانچ روز کے دوران لو چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ دنوں کے دوران گجرات، راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور پنجاب میں لوہ جیسی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی بھارت، مہاراش...