September 20, 2024 9:49 PM
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنونے نئی دلّی سے بھارت-نیپال میتری یاترا سیاحتی ٹرین کو جھنڈی دکھاکرروانہ کیا
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی کے حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن سے بھارت-نیپال میتری یاترا سیاحتی ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ 10 دنوں کا یہ بھارت-نی...