September 23, 2024 10:20 AM
صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہاہے کہ ملک کا صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچہ، وزیراعظم نریندر مودی کی دوراندیش قیادت کے تحت کافی زیادہ فروغ پاچکا ہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب نڈا نے کہاکہ سبھی کیلئے صحت کے عزم کے مطابق حکومت نے پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا تھا، جو دنیا کی ایسی سب سے بڑی صحت بیمہ اسکیم...