June 21, 2024 10:00 AM
CBI نے UGC NET امتحان کے سلسلے میں کیس درج کیا
CBI نے UGC NET امتحان کے سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے۔ محکمہئ تعلیم کے سکریٹری کی طرف سے موصولہ شکایت کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی دفعہ 420 کی 120-B شِق کے تحت نامعلوم ملزم افراد ...