June 23, 2024 9:34 AM
اٹھارھویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس کَل سے شروع ہوگا
اٹھارھویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس کَل سے شروع ہوگا۔ اِس اجلاس کے دوران نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری ہوگی۔ BJP کے سینئر رکن پارلیمنٹ Bhartruhari Mahtab کو عبوری اسپیکر مقرر کیا گ...