June 24, 2024 3:00 PM
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار ملک کی خدمت کرنے اور عوام کی امنگیں پوری کرنے کیلئے ہمیشہ ہر ایک کو ساتھ لے کر اتفاقِ رائے قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں لوک سبھا کا اجلاس وکست بھارت کی تعمیر کے عزم کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اُن کی سرکار، ہر ایک کو ساتھ ...