September 27, 2024 3:33 PM
’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت 80 کروڑ سے زیادہ پودے لگائے گئے
شجرکاری کی ایک بڑی مہم ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت، پورے ملک میں اب تک 80 کروڑ سے زیادہ پودے لگائے گئے ہیں۔ ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کی وزارت نے 80 کروڑ پو...