June 26, 2024 10:20 AM
اٹھارہویں لوک سبھا کے اسپیکر کا چناؤ آج ہوگا۔ این ڈی اے کے اوم برلا جبکہ آئی-این-ڈی-آئی-اے کی طرف سے کے۔سریش انتخابی میدان میں ہیں
18 ویں لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ BJP کے سرکردہ لیڈر اوم برلا اِس بار بھی اِس عہدے کے لیے NDA کے امیدوار ہیں۔ وہ پچھلی لوک سبھا میں بھی اسپیکر کے عہدے پر ف...