September 30, 2024 2:57 PM
CBI نے انتہائی منظم سائبر جرائم نیٹ ورک کے 26 بڑے کارندوں کو گرفتار کرلیا
مرکزی جانچ بیورو CBI نے عالمی سطح پر لوگوں کو نشانہ بناکر کی جانے والی دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں ملوث انتہائی منظم سائبر جرائم نیٹ ورک کے 26 بڑے کارندوں کو گرفتار کرلیا ...