April 6, 2025 3:16 PM
آج رام نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
رام نومی آج ملک کے مختلف حصوں میں پورے جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اِسی دن بھگوان وشنو کے ساتویں اوتار بھگوان رام کا جنم ہوا تھا۔ ایودھیا میں، دنیا کے...