September 30, 2024 9:31 PM
آزمودہ کار اداکار متھُن چکروَرتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا
سرکردہ اداکار متھن چکرورتی کو اگلے مہینے 70 ویں قومی فلم ایوارڈز تقریب میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈز سے سرفراز کیا جائے گا۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے ایک ...