October 1, 2024 9:49 PM
بھارت اور جمائیکا نے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر، ثقافتی تبادلے اور کھیلوں کے شعبوں میں چار مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا ہے
بھارت اور جمائیکا نے آج ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر، ثقافتی تبادلے اور کھیل کود کے شعبوں میں تعاون کے چار مفاہمت ناموں کا آپسی تبادلہ کیا ہے۔ اِن مفاہمت ناموں کا تبادل...