October 2, 2024 9:59 PM
وزیر اعظم مودی نے جھارکھنڈ، ہزاری باغ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی نے 83 ہزار کرور روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا س...