October 3, 2024 10:05 PM
کابینہ نے تلہن کی پیداوار کے شعبے میں ملک کو خودمختار بنانے کیلئے خوردنی تیل سے متعلق قومی مشن کو بھی منظوری دی ہے
کابینہ نے پائیدار زراعت اور Krishonnati یوجنا کو فروغ دینے کیلئے پی ایم راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا PM-RKVY کو منظوری دی ہے تاکہ خود کفالت کیلئے غذائی سیکیورٹی کو حاصل کیا جاسکے۔ ...