ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

October 5, 2024 10:35 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں 56 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی، پی۔ایم کسان اسکیم کی  18ویں قسط بھی جاری کریں گے۔

  وزیراعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر کا ایک دن کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم Washim میں تقریباً 23 ہزار 300 کروڑ روپے مالیت کے زراعت اور مویشی پروری کے شعبے سے...

October 4, 2024 9:50 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے پانچ سیمی کنڈکٹرس پلانٹس، جلد ہی دنیا کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے اور Made in India چپس، دنیا کیلئے قابل رسائی ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کے پانچ سیمی کنڈکٹرس پلانٹس، جلد ہی دنیا کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے اور Made in India چپس، دنیا کیلئے قابل رسائی ہوں گے۔ نئی د...

October 4, 2024 9:48 PM

صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے سبھی لوگوں سے مرکزی حکومت کی شجرکاری مہم ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجستھان کے Mount Abu میں ”صاف ستھرے اور صحتمند سماج کیلئے روحانیت“ کے موضوع پر عالمی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقعے پر اظہارِ خیال کرتے ہو...

October 4, 2024 9:46 PM

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت، دفاعی صنعت کو برآمدات پر مرکوز اور بھارت کو عالمی سطح پر مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے کیلئے پُرعزم ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ حکومت، دفاعی صنعت کو برآمدات پر مرکوز اور بھارت کو عالمی سطح پر مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ نئی دلّی میں سوسائٹی آ...

October 4, 2024 9:45 PM

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ ایک طرف مودی حکومت منشیات سے پاک بھارت کیلئے بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ ایک طرف مودی حکومت منشیات سے پاک بھارت کیلئے بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے اور دوسری طرف پانچ ہزار 600 کروڑ روپئے کے اِس م...

October 4, 2024 9:41 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد والی شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے تر...

October 4, 2024 2:43 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انقلابی مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انقلابی مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے شیام جی کرشن ورما کے ...

October 4, 2024 2:37 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجستھان میں ماؤنٹ ابو کے مقام پر ایک عالمی سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجستھان میں ماؤنٹ ابو کے مقام پر ایک عالمی سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس کانفرنس کا موضوع تھا: ’صاف ستھرے اور صحت مند معاشرے کیلئے روح...

October 4, 2024 2:29 PM

سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کے تروپتی مندر میں لڈو تیار کرنے میں ملاوٹی گھی کے مبینہ استعمال کی تحقیقات کرانے کیلئے ایک آزاد SIT قائم کرنے کے احکامات دئیے ہیں

سپریم کورٹ نے ترومالا مندر میں Prasadam لڈو تیار کرنے میں ملاوٹی گھی کے استعمال سے متعلق الزامات کی تحقیقات کی غرض سے، ایک آزادانہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم SIT تشکیل دینے کا حکم ...

1 242 243 244 245 246 389

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں