October 5, 2024 9:50 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کا ہر فیصلہ اور پالیسی وکست بھارت کو وقف ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ وکست بھارت کے حصول کیلئے ممبئی اور تھانے جیسے شہروں کو مستقبل کیلئے تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ مہاراشٹر کے تھانے ضلعے میں 32 ہزار 800 کروڑ ...