October 7, 2024 3:09 PM
امت شاہ نے بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت کے مرکز اور ریاست کے درمیان بہتر تال میل کی بدولت ملک سے نکسلی مسئلے کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگیا ہے۔ جناب شاہ نے آج نئی دِل...