December 10, 2024 10:23 PM
بھارت اور روس نے وسیع تر باہمی دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کلیدی اور مخصوص خصوصیات کی حامل شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور اُن کے روس کے ہم منصب Andrey Belousov نے آج ماسکو میں فوج سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن اور تکنیکی اشتراک کی 21ویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدار...