ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

October 8, 2024 5:01 PM

ہریانہ اور جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ہریانہ میں اب تک چھیالیس، جبکہ جموں وکشمیر میں چھیاسی نتیجوں کا اعلان ہوچکا ہے۔

ہریانہ اور جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ انتخابی کمیشن نے اِس کیلئے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ کمیشن نے اپنی ویب سائٹ www.eci.gov.in. کے ذریعے چناؤ ک...

October 8, 2024 5:15 PM

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دِلی میں قومی فلم ایوارڈس عطا کررہی ہیں ۔ سرکردہ اداکار متھن چکرورتی کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سال 2022 کیلئے 70ویں قومی فلم ایوارڈس عطا کررہی ہیں ۔ اِس موقع پر آزمودہ کار اداکار متھُن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے ...

October 8, 2024 5:16 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیت اور ملک کے دفاع میں اُس کا رول انتہائی قابل تحسین ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے فضائیہ کے یومِ تاسیس کے موقع پر بھارتی فضائی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہاکہ فضائیہ کو اُس کی دلیری اور پیشہ و...

October 8, 2024 3:50 PM

بھارتی فضائیہ کا بانوے واں یومِ تاسیس آج چنئی کے نزدیک تامبرم ایئر فورس اسٹیشن پر پہلی مرتبہ منایا گیا۔

بھارتی فضائیہ کا 92 واں یومِ تاسیس آج چنئی کے نزدیک Tambaram ایئر فورس اسٹیشن پر پہلی مرتبہ منایا گیا۔ اس موقع پر دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان نے قومی پرچم لہرایا۔ ...

October 8, 2024 3:47 PM

نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ بھارت کا مقصد جہاز تیار کرنے والے سرکردہ ملکوں میں شامل ہونا ہے۔

نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہاہے کہ بھارت کا مقصد 2030 تک جہاز تیار کرنے والے سرکردہ 10 ملکوں اور 2047 تک سرکردہ پانچ ملکوں میں شامل ہونا ہے۔ ک...

October 8, 2024 3:44 PM

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ نے آمدنی ٹیکس قانون انیس سو اکسٹھ کے جامع جائزے کی خاطر ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے آمدنی ٹیکس قانون 1961 کے جامع جائزے کی خاطر ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزارت خزانہ نے کہاہے کہ اِس کمیٹی کا مقصد قانون کو جامع، شف...

October 8, 2024 3:39 PM

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق اروناچل پردیش، آسام، میگھالی...

October 8, 2024 10:02 AM

 بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج جنوبی اندورنِ کرناٹک میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج جنوبی اندورنِ کرناٹک میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات سے متعلق ایجنسی کے مطابق اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ...

1 237 238 239 240 241 389

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں