July 13, 2024 9:41 PM
اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں کانگریس اور TMC نے چار-چار، BJP نے دو اور عام آدمی پارٹی اور DMK نے ایک-ایک سیٹ جیتی ہیں
بدھ کے روز سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی چناؤ میں کانگریس اور آل انڈیا ترنمول کانگریس نے چار-چار سیٹیں جیت لی ہیں۔ BJP امیدواروں نے دو جبکہ عام آدمی پارٹی ا...