July 16, 2024 2:27 PM
پولیس اسٹیشنوں اور پولیس محکمے کے کنٹرول والے مقامات کو گواہوں سے پوچھ تاچھ کے مرکز قرار نہ دیا جائے:مرکز
مرکز نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کہا ہے کہ پولیس اسٹیشنوں اور پولیس محکمے کے کنٹرول والے مقامات کو گواہوں سے پوچھ تاچھ کے مرکز قرار نہ دیا جائے۔م...