July 19, 2024 9:38 AM
خارجہ سکریٹری وکرم مِسْری آج بھوٹان کے دو دن کے دورے پر جارہے ہیں
خارجہ سکریٹری وِکرم مسری آج سے بھوٹان کے دو روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔ خارجہ سکریٹری کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اُن کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ اپنے دورے میں جناب مسری...