December 11, 2024 9:57 PM
لوک سبھا نے ریلوے بورڈ کے اختیارات کو بڑھانے اور اُس کے کام کاج کو بہتر بنانے کیلئے ریلوے ترمیمی بل 2024 کو منظوری دی ہے
لوک سبھا نے آج زبانی ووٹ سے ریلوے ترمیمی بل 2024 کو پاس کردیا ہے۔ یہ بل 1989 کے ریلوے ایکٹ میں ترمیم کرتا ہے۔ اس کا مقصد ریلوے بورڈ کے اختیارات کو بڑھانا اور بورڈ کی آزادی ا...