October 20, 2024 10:32 AM
حکومت کھیتوں سے ہی فروخت ہونے والی زرعی فصلوں کی قیمتوں اور باغبانی پیدوار کی خردہ قیمتوں کے درمیان فرق کو دور کرنے کیلئے ایک کمیٹی قائم کرے گی۔
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کھیتوں سے ہی فروخت ہونے والی زرعی فصلوں کی قیمتوں اور باغبانی پیداوار کی خردہ قیمتوں کے درمیان فرق کو دور...