July 22, 2024 2:33 PM
مبینہ نیٹ-یوجی پیپر لیک کیس میں چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے:دھرمیندر پردھان
تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ملک میں اَب تک پٹنہ کے نزدیک NEET-UG پیپر لیک ہونے کا صرف ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ CBI اِس معاملے کی تحقیقات کررہی...