July 22, 2024 9:31 PM
سرکار نے آج کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان نظر آتا ہے
سرکار نے آج کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان نظر آتا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں محنت اور روزگار کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje نے ...