July 27, 2024 10:09 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیتی آیوگ کی، گورننگ کونسل کی نویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں نیتی آیوگ کی نویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے: ”وکست بھارت ...