October 26, 2024 9:44 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا کہنا ہے تمام ڈاکٹروں کو اپنی پیشہ وارانہ زندگی کو کچھ سال دیہی علاقوں کیلئے وقف کرنا چاہئے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تمام ڈاکٹروں کو اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے چند سال دیہی علاقوں کیلئے وقف کرنے چاہئیں۔ Nava رائے پور میں قائم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائن...