ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

July 29, 2024 10:00 PM

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اسپیکر کے عہدے پر سوال اٹھانے کیلئے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اسپیکر کے عہدے پر سوال اٹھانے کیلئے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا ...

July 29, 2024 9:53 PM

سرکار نے بھارتی ساحلی گارڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے 22 انٹرسیپٹر کشتیاں خریدنے کی منظوری دی ہے

دفاعی سامان کی خرید سے متعلق کونسل DAC نے جدید طرز کے 22 انٹرسیپٹر کشتیاں خریدنے کی منظوری دی ہے تاکہ بھارتی ساحلی گارڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر کیا جاسکے۔ یہ میڈیکل بچا...

July 29, 2024 9:46 PM

اُڑان اسکیم کے تحت 13 ہیلی پورٹس اور دو آبی ایروڈومس سمیت 85 ایئرپورٹ کو جوڑنے کے مجموعی طور پر 579 روٹس فی الحال کام کر رہے ہیں

اُڑان اسکیم کے تحت 13 ہیلی پورٹس اور دو آبی ایروڈومس سمیت 85 ایئرپورٹ کو جوڑنے کے مجموعی طور پر 579 روٹس فی الحال کام کر رہے ہیں۔ آج راجیہ سبھا میں شہری ہوا بازی کے وزیر م...

July 29, 2024 9:43 PM

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے گووند بلبھ بھائی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے گووند بلبھ بھائی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا ہے تاکہ بھارت میں اپنی نوعیت کا پہلا Standa...

July 29, 2024 2:59 PM

آج شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

آج شیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد شیروں کے فطری مسکن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایک عالمی نظام کو فروغ دینا اور شیروں کے تحفظ کے بارے میں بیداری...

July 29, 2024 2:56 PM

ملک میں نوکریوں کی کوئی کمی نہیں ہے ،بے روزگاری کی شرح کم ہوکر تین اعشاریہ دو فیصد ہوگئی:مانڈویہ

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج کہا ہے کہ ملک میں نوکریوں کی کوئی کمی نہیں ہے اور موجودہ حکومت کے پالیسی اقدامات کے سبب ملک میں بے روزگاری کی شرح کم ہ...

1 219 220 221 222 223 270

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں