October 28, 2024 2:43 PM
معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے آج سے پورے ملک میں ویجیلنس بیداری ہفتہ منایا جارہا ہے
آج سے پورے ملک میں ویجیلنس بیداری ہفتہ منایا جارہا ہے۔ اِس کا مقصد عوامی زندگی میں دیانتداری کو فروغ دینا اور معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہے۔ مذکورہ ہفتے کا ...