December 12, 2024 9:49 AM
مرکزی حکومت نے 31 مارچ 2025 تک نافذ العمل گندم کے ذخیرے کی حد پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مرکزی حکومت نے 31 مارچ 2025 تک نافذ العمل گندم کے ذخیرے کی حد پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجموعی طور پر خوراک کی یقینی فراہمی کا بندوبست کرنے اور ذخیرہ اندوزی اور ...