October 31, 2024 10:55 AM
ملک آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے۔ اِس موقع پر اتحاد کا قومی دن بھی منایا جارہا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے کیوڑیا کے ایکتا نگر میں مجسمہئ اتحاد پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔
آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کی یاد مناتا ہے، جو بھارت کی جنگ آزادی کے اہم مجاہد اور ملک کے پہلے نائب وزیراعظم اور ...