October 31, 2024 3:05 PM
روشنیوں کا تہوار دیوالی ملک بھر میں روایتی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
روشنیوں کا تہوار دیوالی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار، جو برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے، گھروں، مندروں اور دیگر عوا...