August 5, 2024 2:29 PM
صدرجمہوریہ دو دن کے سرکاری دورے پر آج Fiji کے Nadi پہنچی
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو دو دن کے سرکاری دورے پر آج Fiji کے Nadi پہنچی۔ بھارت کے صدرجمہوریہ کا فجی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ فجی کے نائب وزیراعظم Villiame Gavoka اور فجی میں بھارت کے...