November 3, 2024 3:10 PM
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر آج سے آسٹریلیا اور سنگاپور کے چھ دن کے دورے پر رہیں گے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے آسٹریلیا اور سنگاپور کے چھ دن کے دورے پر رہیں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر Brisbane جائیں گے اور آسٹریلیا میں بھارت کے چوتھے قونصل خانے کا افتتاح کریں گے...