September 9, 2024 9:41 PM
بھارت اور متحدہ عرب امارات نے نیوکلیائی توانائی اور پیٹرولیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں
بھارت اور متحدہ عرب امارات نے آج نیوکلیائی توانائی اور پیٹرولیم سمیت مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزا...