November 7, 2024 9:28 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ حکومت جلدہی انسداد دہشت گردی سے متعلق قومی پالیسی لائے گی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج اعلان کیا کہ حکومت جلد ہی دہشت گردی اور دہشت گردی کے ایکو نظام سے نمٹنے کے لیے قومی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی متعارف کرے گی۔ ...