September 11, 2024 10:02 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارت عالمی سیمی کنڈکٹر صنعت میں اہم رول ادا کرنے جا رہا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت، عالمی سیمی کنڈکٹر صنعت کو آگے لے جانے میں ایک کلیدی کردار ادا کرنے جارہا ہے۔ وزیر اعظم آج گریٹر نوئیڈا می...