September 12, 2024 9:49 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں شہری ہوا بازی سے متعلق دوسری ایشیا-بحرالکاہل وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں شہری ہوا بازی سے متعلق دوسری ایشیا-بحرالکاہل وزارتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تمام ممبر ملکوں کے ذریعے ...