September 12, 2024 9:53 PM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین سے متصل حقیقی کنٹرول لائن پر فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے تقریباً 75 فیصد معاملات حل کرلئے گئے ہیں
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین سے متصل حقیقی کنٹرول لائن پر فوجیوں کو پیچھے ہٹانے کے تقریباً 75 فیصد معاملات حل کرلئے گئے ہیں۔ آج جینوا میں سیکیورٹی پالیسی سے ...