November 13, 2024 9:58 AM
وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 16 تاریخ سے تین ملکوں، نائیجیریا، برازیل اور گوئیانا کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 16 تاریخ سے تین ملکوں، نائیجیریا، برازیل اور گوئیانا کا دورہ کریں گے۔ وہ نائیجیریا کے صدر بولا احمد Tinubu کی دعوت پر 16 اور 17 نومبر کو نائیج...