September 14, 2024 5:04 PM
وزیر اعظم اور بی جے پی کے اعلیٰ رہنما نریندر مودی نے ڈودہ میں چناؤ جلسے سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر ترقی کی ایک نئی کہانی لکھ رہا ہے۔
جموں و کشمیر کے اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔ اِس مرحلے میں اِس مہینے کی 18 تاریخ کو 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بڑی س...