September 15, 2024 10:09 AM
آج Onam کا سب سے مقدس دن Thiruonam منایا جارہا ہے-صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اونم کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی
کیرالہ میں آج اونم کا سب سے مبارک دن Thiruonam منایا جا رہا ہے۔ یہ ریاست کا سب سے بڑا ثقافتی تہوار ہے۔ دنیا بھر میں کیرالہ کے لوگ مذہبی وابستگی سے بالاتر ہوکر پورے جوش و خرو...