September 16, 2024 9:54 AM
بھارت نے، طوفان یاگی سے متاثرہ میانما، لاؤس اور ویتنام کو، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کیلئے آپریشن سَدبھاو شروع کیا ہے۔
بھارت نے طوفان ”یاگی“سے متاثرہ ملکوں میانما، لاؤس اور ویتنام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کی غرض سے آپریشن سدبھاو شروع کیا ہے۔ بھارت نے طوفان کے اث...