November 16, 2024 9:19 PM
دلّی NCR میں، ہوا کا معیار انتہائی خراب کے زمرے میں آگیا
دلّی NCR خطّے میں ہوا کا معیار کم ہو کر انتہائی خطرناک کے زمرے میں آ گیا ہے اور آج رات 8 بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI چار سو تینتیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آلودگی کے کنٹرول سے ...